الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل قائم کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کا مقصد صوبہ پنجاب سے خواتین کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق اعتراضات کی […]
