Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری، مزید 18 فلسطینی شہید، جنگ بندی پر غیر یقینی برقرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہے، جن میں کم از کم 18 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے پر […]

Gift this article