اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں شرکت کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کا بانی رکن بنانے کے معاہدے […]
