جانئے ! شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی تاریخ، اہداف اور ایجنڈا کیا ہیں شنگھائی تعاون تنظیم/تاریخ شنگھائی تعاون تنظیم ایک علاقائی، سیاسی، اقتصادی اور دفاعی تنظیم ہے جسے ابتداء میں چین اور روس نے قائم کیا۔ شروع میں چین، روس، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان ایس سی او کے ممبر ملک تھے۔ پاکستان […]
