Posted inکھیل

زمبابوے نے افغانستان کو اننگز اور 73 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ہرارے: بین کرن کی شاندار سنچری اور رچرڈ نگراوا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت زمبابوے نے واحد ٹیسٹ میں افغانستان کو اننگز اور 73 رنز سے شکست دے دی ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز افغانستان اپنی دوسری اننگز میں محض 159 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ زمبابوے کی پہلی […]

Gift this article