اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پولیو کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پیر کو کراچی، کشمور اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مزید 3 پولیو کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد ملک میں رواں سال سامنے آنے والے مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 59 ہوگئی۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام […]
