اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ پہلی میٹنگ کل ہوئی جس میں اسپیکر نے کردار ادا کیا، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا اگلا سیشن 2 جنوری کو ہے۔ مذاکرات کمیٹی میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کیا ہے۔ […]
