اسٹٹ گارٹ کے ہاتھوں شکست، یووینٹس کی سیزن کی پہلی ناکامی اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) چیمپیئنز لیگ میں اسٹٹ گارٹ نے انجری ٹائم میں گول کر کے 10 کھلاڑیوں والی یووینٹس کو حیران کن شکست دے دی۔ انجری ٹائم میں اسٹٹ گارٹ کے متبادل کھلاڑی ال بلال ٹورے نے میچ کے دوسرے اضافی منٹ […]
