Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان, مشرق وسطیٰ

مکہ دفاعی اتحاد کی ہنگامی بیٹھک، ایران کی حوثیوں سے بات چیت کی تجویز بھی زیرِ غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ریاض میں بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کو درپیش زمینی صورتحال […]

Gift this article