اسمٰعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو اتوار کے روز مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل لزبن کے اسمٰعیلی مرکز میں ان کی آخری رسومات میں 300 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی جن میں کینیڈا کے وزیر اعظم […]
