راولپنڈی سی ٹی ڈی نے اسلام آباد کچہری دھماکے کے 7 مشتبہ سہولت کار گرفتار کر لیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے جمعرات کے روز سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گیارہ نومبر کو […]
