اسرائیل ایران کشیدگی: دو امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ امریکہ اور اسرائیل جمعرات کو رفح میں ممکنہ اسرائیلی کارروائی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی آن لائین میٹنگ کریں گے۔ حکام نے ان خبروں کی واضح طور پر تردید کی کہ بائیڈن انتظامیہ نے رفح میں آپریشن کے لیے گرین لائٹ دے دی ہے اگر […]
