غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل جنگ بندی منصوبے کو نقصان پہنچا کے اور ہمسایہ عرب ممالک کو غزہ کے فلسطینی مہاجرین کو قبول کرنے کا کہہ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حماس کا بہترین دوست […]
