پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن کو پاکستان ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوروں کے لیے سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن کو ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے بنیادی رکن […]
