پاکستان شاہینز کے تیز گیند باز بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل دستبردار اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان شاہینز کے نوجوان فاسٹ باولر سمین گل کو بنگلہ دیش اے کے خلاف […]
