Posted inTop News, بین الاقوامی, چین

کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ کا اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرکے انٹرنیشل کریمنل کورٹ کے حوالے کرنے کا اعلان

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی گرفتاری کے وارنٹ کی "پابندی” کرے گا۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم بین الاقوامی قانون کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم بین الاقوامی عدالتوں کے تمام قواعد و […]

Gift this article