کامن ویلتھ گروپ پاکستان کے انتخابات کا مشاہدہ کرے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے سابق صدر ڈاکٹر گڈلک جوناتھن کی سربراہی میں کامن ویلتھ کی ایک ٹیم 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لیے پاکستان میں تعینات کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر، […]
