Posted inامریکہ, بین الاقوامی

شام کے موجودہ حالات کے پیچھے شامی صدر کا تہران پر انحصار ہے: وائٹ ہاؤس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے باور کرایا ہے کہ وہ شام کی صورت حال کا قریب سے جائزہ سے لے رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے آج ہفتے کے روز میڈیا کو واضح کیا کہ واشنگٹن خطے کے ممالک کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے۔ امریکا کا یہ موقف گذشتہ دنوں کے دوران میں "تحریر […]

Gift this article