Posted inپاکستان

پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے: وزیراعظم

پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے: وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کو سستی کرنا ہمارا اپنا اور نواز شریف کا ایجنڈا ہے، یہ اتحادی حکومت کا ایجنڈا […]

Gift this article