اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ایسے معاشی اقدامات کرنے جا رہا ہے جو ان کے بقول کسی ملک کی معاشی تنہائی کی تاریخ میں اس سے پہلے نہیں دیکھے گئے، جبکہ واشنگٹن آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ […]
