ایران میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، احمدی نژاد ایک بار پھر دوڑ سے باہر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق صدر محمد احمدی نژاد کو ایک مرتبہ پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ ملی۔ […]
