گوگل نےیوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا پاکستانی عوام آج (بدھ) کو 77 واں یوم آزادی منا رہے ہیں، گوگل نے بھی یوم آزادی پاکستان مناتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ گوگل، دنیا کا سب سے مقبول سرچ انجن، اپنے نام کے ہجے کے ساتھ اپنے دستخطی رنگوں اور ڈیزائن […]
