اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ میں منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئنز پارک اوول کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں […]
