Posted inامریکہ, بین الاقوامی, چین

امریکہ اور آسٹریلیا کا نایاب معدنیات پر تاریخی معاہدہ

امریکہ اور آسٹریلیا کا نایاب معدنیات پر تاریخی معاہدہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البنیز نے پیر کے روز ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے جو نایاب ارضی معدنیات  اور دیگر اہم معدنی وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایسے وقت میں جب […]

Gift this article