Posted inپاکستان

اللہ مجھے تباہ و برباد کرے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو، اورنگزیب کچھی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب کچھی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے تباہ و برباد کر دے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں […]

Gift this article