Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

لاس اینجلس: تیز ہواؤں میں بھڑکتی آگ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ امریکی حکام نے اس سے قبل 16 افراد کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی تھی اور ان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا […]

Gift this article