اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی فرد کو اس نوعیت کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ […]
