اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق کوہاٹ میں پولیس لائنز پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 21 افراد شہید اور 103 زخمی ہوگئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تمام 7 حملہ آور مارے گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ جمعے کے روز تقریباً […]
