اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر تک انعام اور ممکنہ طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کی پیشکش کردی ہے، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ […]
