Posted inTop News, پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر  کے مطابق پاکستان نے بیرونی مالی دباؤ کے پیش نظر زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے نئے مالی ذرائع تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت دوطرفہ قرضوں، کمرشل فنانسنگ اور یورو بانڈز سمیت تمام ممکنہ آپشنز پر غور […]

Gift this article