روس اور چین خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں،ٹرمپ کا دعویٰ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور چین خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں، اور انہی دعوؤں کو بنیاد بناتے ہوئے انہوں نے امریکہ کو 30 سال بعد […]
