اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر، ریاض میں ہونے والے اطالوی سپر کپ کے سیمی فائنل میں اے سی میلان نے یووینٹس کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نئے کوچ سرجیو کونسیکاو کے لیے یہ پہلا میچ تھا، اور ان کی قیادت میں […]
