Posted inTop News, پاکستان

بلوچستان حکومت کا احسن اقدام: باصلاحیت طالبات میں پنک اسکوٹی کی تقسیم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج میں پنک اسکوٹی تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی اور قرعہ اندازی کے ذریعے 50 طالبات کو پنک اسکوٹیز دیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ بلوچستان کی ہر باصلاحیت اور پوزیشن ہولڈر طالبہ کو […]

Gift this article