کرس ووڈ کی شاندار کارکردگی، ناٹنگھم فاریسٹ نے لیسٹر کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) کریس ووڈ کے دو شاندار گولز نے پریمیئر لیگ میں ناٹنگھم فاریسٹ کو لیسٹر کے خلاف فتح دلا دی اور اس کے ساتھ ہی ناٹنگھم فاریسٹ کو پریمیئر لیگ میں پانچویں پوزیشن پر بھی پہنچا دیا۔ کرس […]
