امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نےامریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی […]
