اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے پر اہم بات چیت کی گئی۔ پی سی بی کے مطابق ایرانی وفد نے پی سی بی […]
