Posted inکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا اور انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال اکتوبر اور نومبر میں شیڈول سری لنکا اور انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیموں کے دورۂ پاکستان کے تفصیلی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں مہمان ٹیمیں 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں مختلف فارمیٹس […]

Gift this article