جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان، اسد عمر، فیصل جاوید و دیگر بری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 9مئی کو توڑ پھوڑ اور احتجاج کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان،اسد عمر اور فیصل جاوید کو بری کر دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے عمران خان و […]
