Posted inبین الاقوامی

ترکیہ: 2 فوجی ہیلی کاپٹروں کے فضا میں ٹکرانے سے 6 اہلکار ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، حادثے میں 6 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 6 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر باحفاظت زمین پر اتر گیا۔ […]

Gift this article