اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں حالیہ ریاستی انتخابات کے نتائج نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی سیاسی تقسیم کو مزید واضح کر دیا ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق ہندو ووٹرز کی بڑی تعداد وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے ساتھ کھڑی نظر آئی، جبکہ مسلم ووٹرز […]
