اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یورپ کے مختلف ممالک میں سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن اور فریزر سسٹمز کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے باعث سویڈن سے بیلجیم تک درجنوں اسٹورز متاثر ہوئے۔ حملوں کے بعد متعدد دکانوں کو ٹھنڈی اور منجمد اشیا […]
