Posted inکھیل

ریان ٹن ڈوشیٹے کا بھارتی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹن ڈوشیٹے نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ اب آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز  کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ بنیں گے، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق ہونا ابھی باقی […]

Gift this article