Posted inبین الاقوامی

کرپٹو دنیا کا بڑا سیکیورٹی بحران، بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر چوری ہونے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق کرپٹو کرنسی کی دنیا کو ایک بڑے سائبر سیکیورٹی بحران کا سامنا ہے جہاں معروف ڈیجیٹل اثاثہ ایکسچینج بائنانس پر ہونے والے مبینہ ہیکنگ حملے میں 6.3 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔  اس واقعے نے ڈیجیٹل کرنسیوں کے بڑھتے ہوئے […]

Gift this article