اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق یومِ مزدور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے محنت کشوں کے حقوق، وقار اور سماجی تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی فلاح دراصل ملک کے پائیدار مستقبل کی ضمانت ہے۔ اپنے پیغامات […]
