Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اتحادیوں کو آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا مطالبہ، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

Trump's call for allies to send warships to the Strait of Hormuz sparks global debate

Trump's call for allies to send warships to the Strait of Hormuz sparks global debate

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)  گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی سلامتی ایک بار پھر عالمی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اتحادی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اہم سمندری گزرگاہ کی حفاظت کے لیے اپنے جنگی جہاز تعینات کریں۔ انہوں نے خاص طور پر چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا اور برطانیہ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ چونکہ ان ممالک کی توانائی سپلائی بڑی حد تک اسی راستے سے گزرتی ہے اس لیے انہیں بھی اس کی حفاظت میں حصہ ڈالنا چاہیے۔

بعض عالمی مبصرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بحران کی اصل وجہ بحری جہازوں کی کمی نہیں بلکہ خطے میں جاری جنگ ہے۔ ان کے مطابق اگر جنگ ختم ہو جائے تو آبنائے ہرمز کی بندش اور عالمی توانائی سپلائی کے خدشات بھی خود بخود کم ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں : عالمی توانائی بحران: جاپان کا 8 کروڑ بیرل تیل ذخائر سے جاری کرنے کا اعلان

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بھی اسی مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کویت، بحرین، پاکستان اور قطر کے وزرائے خارجہ سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری جنگ ایسی صورتحال ہے جو نہیں ہونی چاہیے تھی اور اس سے کسی بھی فریق کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔

چینی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ تمام فریق جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس آئیں اور برابری کی بنیاد پر بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کریں۔ ان کے مطابق بڑی طاقتوں کو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔

ماہرین  کے مطابق عراق، لیبیا، افغانستان اور شام جیسے تنازعات اس حقیقت کی مثال ہیں جہاں طویل فوجی مداخلت کے باوجود خطہ عدم استحکام کا شکار رہا۔

Tags: آبنائے ہرمز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ جاپان جنوبی کوریا چین فرانس مشرق وسطی

Post navigation

Previous: عالمی توانائی بحران: جاپان کا 8 کروڑ بیرل تیل ذخائر سے جاری کرنے کا اعلان
Next: خطے میں بڑھتی کشیدگی، سعودی عرب اور یو اے ای کا دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعلان

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.