Posted inکھیل

فیفا ورلڈکپ: ایمباپے کے دو گول، فرانس نے سوئیڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں فرانس نے سوئیڈن کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان کیلین ایمباپے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے، جس کے ساتھ ورلڈ کپ تاریخ میں ان کے گولز […]

Gift this article