جاپان میں ایشین گیمز سے قبل کھلاڑیوں اور آفیشلز کی رہائش بڑا مسئلہ بن گئی ہے، جہاں 17 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے۔ ایتھلیٹس ولیج کی عدم موجودگی کے باعث ہوٹلوں، عارضی کیبنز اور کروز شپ کو رہائش کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جنوبی کورین باسکٹ بال ٹیم نے چھوٹے […]
