Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

قتل کی کوشش پر تباہ کن انجام کی دھمکیاں، امریکا اور ایران میں کشیدگی عروج پر

Threats of catastrophic consequences over assassination attempt, tensions between the US and Iran are on the rise

Threats of catastrophic consequences over assassination attempt, tensions between the US and Iran are on the rise

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے اعلیٰ عسکری حکام کے درمیان قتل کی دھمکیوں پر شدید نوعیت کے بیانات کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوز نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ایران نے ان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کی تو اس کا جواب ایسا ہوگا کہ ایران کو “زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔” ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اس حوالے سے “نہایت سخت ہدایات” حاصل ہیں۔

اس کے جواب میں ایرانی جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایرانی سرکاری میڈیا کو بتایا کہ اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو تہران مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔ ان کا کہنا تھا:
“ٹرمپ جانتے ہیں کہ اگر ہمارے رہنما کی طرف جارحانہ ہاتھ بڑھایا گیا تو ہم نہ صرف اس ہاتھ کو کاٹ دیں گے بلکہ ان کی پوری دنیا کو آگ میں جھونک دیں گے اور خطے میں انہیں کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ملے گی۔”

 ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کو اسی نوعیت کی سخت وارننگ دے چکے ہیں۔ ایک سال قبل وائٹ ہاؤس واپسی کے فوراً بعد انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایران نے ان کے خلاف کوئی اقدام کیا تو اسے “مکمل طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔”

دوسری جانب ایران اس وقت شدید اندرونی بحران سے گزر رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق حکومت مخالف مظاہروں میں اب تک 4 ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ بعض اندازوں کے مطابق یہ تعداد 20 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

Tags: امریکا ایران ایرانی جنرل ابوالفضل شکارچی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Post navigation

Previous: بابر اعظم بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار
Next: کوئی واپسی نہیں: گرین لینڈ کے معاملے پر ٹرمپ کی ضد، یورپی ردعمل تیز

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.