اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے اعلیٰ عسکری حکام کے درمیان قتل کی دھمکیوں پر شدید نوعیت کے بیانات کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا […]
