اردو انڑنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات میں عندیہ دیا ہے کہ وہ کیف کو امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار روس کے اندر اہداف پر استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور کر سکتے ہیں۔ […]
